Welcome to My Website

Click here to edit subtitle

HOME

Najmi Healing Energy

Introduction to Najmi Healing Energy

The Book "Najmi Healing Energy" (Urdu: نجمی شفائی توانائی) Written by Dr. Syed Shahzad Ali Najmi in Urdu Language, that was published by Al-Sehat Foundation (Reg) Block 17 Federal ''B" Area Karachi, Pakistan in July 2013 CE. This is The First Islamic Book on This Topic in The World. Najmi Healing Energy System believe in one God (Arabic: الله Allāh) and it related to The Islamic Sufism but anyone can learn to this without any discrimination of religion and it is for all mankind. Najmi Healing Energy is also a branch of Alternative Medicine as Reiki Healing Energy, Hypnosis & medical Radiesthesia etc.

How Does Najmi Healing Energy Heal?

Many people are practicing techniques to improve their health such as meditation, exercise and improved diet. As this is done, a deeper awareness often develops concerning the flow of subtle energies in and around the body and the connection between these subtle energies and one's health. This developing awareness validates the ancient idea of 'life force energy' as the cause of health and its lack as the cause of illness. The existence of 'life force energy' and the necessity for it to flow freely in and around one's body to maintain health has been studied and acknowledged by health care practitioners as well as scientists.

Our body is composed not only of physical elements such as muscles, bones, nerves, arteries, organs, glands, etc.; it also has a subtle energy system through which 'God's life force or healing energy' flows. This subtle energy system is composed of energy 'bodies' which surround our physical body and assist us in processing our thoughts and emotions. The energy bodies have energy centers called chakras, which work somewhat like valves that allow life force to circulate through the physical, mental, emotional and spiritual bodies. We also have energy meridians and nadas. These are like rivers, or streams which carry our life force energy throughout our physical body, to nourish us and assist in balancing our body’s systems and functions.

Our physical body is alive because of the 'God's life force or healing energy' that is flowing though it. If our 'life force' is low or blocked, we are more likely to get sick, but if it is high and free flowing, we more easily maintain health and a feeling of well-being. One thing that disrupts and weakens the flow of 'life force energy' is stress. Stress is often caused by conflicting thoughts and feelings that get lodged in one's subtle energy system. These include fear, worry, doubt, anger, anxiety, etc. Medical research has determined that continual stress can block the body's natural ability to repair, regenerate and protect itself. The American Institute of Stress estimates that 75%-95% of all visits to doctors are the results of reaction to stress. The effects of unreleased stress range from minor aches to major health concerns, such as heart disease, digestive disorders, respiratory and skin problems.

Najmi Healing Energy is a First Islamic & Spiritual Scientific technique that aids the body in releasing stress and tension by creating deep relaxation. Because of this, Najmi Healing Energy promotes healing and health. The Najmi Healing Energy system of healing is a technique for transmitting this subtle energy to yourself and others through the hands into the human energy system. Najmi Healing Energy restores energy balance and vitality by relieving the physical and emotional effects of unreleased stress. It gently and effectively opens blocked meridians, nadas and chakras, and clears the energy bodies, leaving one feeling relaxed and at peace.

Najmi Healing Energy can:

Accelerate healing
Assist the body in cleansing toxins
Balance the flow of subtle energy by releasing blockages
Help the client contact the 'healer within.'

A treatment feels like warm, gentle sunshine which flows through you, surrounds you and comforts you. Najmi Healing Energy treats the person’s body, emotions, mind and spirit as a whole. is a simple, natural and safe method of spiritual healing and self-improvement that everyone can use.

Najmi Healing Energy is powerful, yet wonderfully gentle and nurturing. During a treatment, the clients remain fully clothed. Najmi Healing Energy is an effective alternative, or complement to massage therapy. Najmi Healing Energy supports any medical, or supplemental healing methods a client may be using and is of growing interest to chiropractors, medical doctors, physiotherapists, psychotherapists, psychologists and hypnotherapists.

Anyone can learn to tap into an unlimited supply of 'God's healing energy' to improve health and enhance the quality of life by learning Najmi Healing Energy, or by receiving treatments from a Najmi Healing Energy Practitioner or Master.
_______________________________________________________
_______________________________________________________

اپنے موضوع پر اردو زبان میں


لکھی گئی پہلی کتاب

نجمی شفائی توانائی ‘‘

:تبصرہ نگار

مہتاب عالم مہتاب

زمانۂ قدیم سے ہی انسان اپنی صحت و تندرستی برقرار رکھنے اور بیماری سے نجات حاصل کرنے کے لئے نت نئے طریقے تلاش کرتا رہا ہے، خاص طور پر ایسے طریقے جو کہ نظام قدرت کے قریب تر ہوں اور جن کے مضر صحت اثرات بھی کم سے کم ہوں۔ انسان کی اسی تحقیق و جستجو کے نتیجے میں آج ہم کئی اقسام کے طریقۂ علاج سے واقفیت حاصل کرچکے ہیں جن میں ایلوپیتھک، ہومیو پیتھک، حکمت، فزیوتھراپی اور ایکوپنکچر وغیرہ جیسے طریقۂ علاج شامل ہیں۔

اس کے علاوہ کچھ غیر مادی طریقۂ علاج جیسے، علاج بذریعہ رنگ و روشنی علاج بذریعہ مقناطیسی قوت، علاج بذریعہ ہپناسس اور علاج بذریعہ ریکی وغیرہ جیسے طریقۂ علاج بھی شامل ہیں۔ ریکی طریقۂ علاج اب سے تقریباََ سو سال پہلے ڈاکٹر میکاؤ اُوسوئی نے متعارف کرایا تھا جو کہ عیسائی مذہب کے ماننے والے تھے اور جن کا تعلق ملک جاپان سے تھا۔ وہ بدھ مذہب سے بھی کافی واقفیت رکھتے تھے کیونکہ انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم بدھ مذہب کے خانقاہی اسکول سے حاصل کی تھی۔

لفظ ریکی دو الفاظ ’’رے‘‘ اور ’’ کی ‘‘ سے مل کر بنا ہے جس کا مطلب ہے کائناتی قوت حیات، لہٰذا اس طریقۂ علاج کا ماہر متاثرہ مریض کے جسم پر ہاتھ رکھ کر روحانی طریقے سے کائناتی قوت حیات کو مریض کے جسم میں منتقل کرتا ہے جس کے نتیجے میں مریض کو آرام ملتا ہے اور اس کا مرض دور ہوتا ہے۔ ریکی ایک روحانی سائنسی علم ہے جس میں صرف کائناتی قوت پر بحث کی جاتی ہے ریکی کے ماہرین فرماتے ہیں کہ ریکی کا تعلق کسی مذہب یا عقیدے سے نہیں ہے۔ تو پھر یہ کہا جاسکتا ہے کہ اس علم کا تعلق براہ راست خدا سے بھی نہیں ہے کیونکہ خدا کے تصور کے ساتھ ساتھ کوئی نہ کوئی مذہب بھی ضرور زیر بحث آتا ہے۔ ریکی کے دو درجے ہوتے ہیں پہلے درجے میں ریکی معالج مریض کے جسم پر ہاتھ رکھ کر علاج کرتا ہے اور دوسرے درجے میں دور سے علاج کیا جاتا ہے۔

ریکی طریقۂ علاج آج دنیا کے بیشتر ممالک میں خاص طور پر یورپ اور امریکہ کے ممالک میں جانا جانے لگا ہے اور ان ممالک میں اس کے تربیتی مراکز بھی قائم ہیں۔ آج اگر ہم انٹرنیٹ پر دیکھیں تو ریکی ہیلنگ اور روحانی ہیلنگ سے متعلق سینکڑوں ویب سائٹس نظر آئیں گی جن میں بھاری اکثریت میں غیر مسلم اقوام کے افراد اس سلسلے میں فعال نظر آئیں گے چند مسلمان حضرات بھی اس سلسلے میں انٹرنیٹ پر نظر آئیں گے لیکن وہ بھی صرف ریکی ہی کا راگ الاپتے ہوئے نظر آئیں گے جبکہ روحانی علم اور تصوف تو مسلمانون کا خاص ورثہ رہا ہے پھر بھی اب تک مسلمانوں کی جانب سے روحانی سائنسی میدان میں اس طرح کا کام کیوں نہیں کیا جا سکا ؟۔ روحانی علاج کے سلسلے میں اب تک دم درود، جھاڑ پھونک، عملیات، تعویذات اور وظیفے وظائف کے حوالے سے ہمارے بزگان دین نے کافی کام کیا ہے۔

حال ہی میں روحانی سائنسی علاج پر ایک نئی علمی کتاب منظر عام پرآئی ہے جس کا تعارف روحانیت سے دلچسپی رکھنے والے قارئین کے لئے خاص طور پر دلچسپی اور مسرت کا باعث ثابت ہوگا۔ نجمی شفائی توانائی جسے انگریزی میں نجمی ہیلنگ انرجی بھی کہتے ہیں ایک اسلامی روحانی سائنسی شفائی علم ہے جس کے خالق جناب ڈاکٹر سیّد شہزاد علی نجمی صاحب ہیں جنہوں نے ایک کتاب’’ نجمی شفائی توانائی ‘‘ کے عنوان سے تالیف کی ہے جو کہ الصحت فاؤنڈیشن کی جانب سے جولائی سن ۲۰۱۳ء کو رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں شائع کی جاچکی ہے جو کہ مولف کے دس سالہ عملی تجربات و تحقیقات کا نچوڑ ہے اس کتاب میں ڈاکٹر صاحب نے شفاء کو منجانب اللہ تعالیٰ کے قرار دیا ہے اور ہر قسم کے علاج کو محض شفاء کا ذریعہ قرار دیا ہے اس کتاب کو اپنی نوعیت کے لحاظ سے اردو زبان میں لکھی گئی دنیا کی پہلی اسلامی روحانی سائنسی کتاب ہونے کاشرف بھی حاصل ہے۔

امید ہے کہ ڈاکٹر صاحب کی تالیف ’’نجمی شفائی توانائی‘‘ اسلامی روحانی علم کے فروغ اور ترقی و ترویج میں ایک اہم پیش رفت ثابت ہوگی اور اس سلسلے میں ڈاکٹر سیّد شہزاد علی نجمی صاحب دلی مبارک باد کے مستحق بھی ہیں۔ ڈاکٹر صاحب نے اپنے دس سالہ تجربات کے دوران بلامعاوضہ بہت سارے مریضوں کو اس علم سے شفایاب کیا اور بغیر کسی معاوضے کے اپنے کئی شاگرد بھی بنائے جن سے بہت سے لوگوں کو کافی فائدہ ہوا اس بات کا تذکرہ انہوں نے اپنی کتاب میں تجربات کے عنوان سے لکھے گئے باب میں بھی تحریر کیا ہے ڈاکٹر صاحب نے نجمی شفائی توانائی کے علم کو چار درجوں میں منقسم کیا ہے جس میں درجہ اوّل ناسوتی کہلاتا ہے اس درجے سے عام طور پر عام مادی بیماریوں کا علاج کیا جاتا ہے جبکہ درجہ دوئم ملکوتی کہلاتا ہے اس درجے سے نفسیاتی و روحانی بیماریوں کا علاج کیا جاتا ہے اور درجہ سوئم جو کہ جبروتی کہلاتا ہے اس سے ہر قسم کے منفی ماورائی اثرات جیسے نظربد، جادو ٹونہ، جن، آسیب وغیرہ جیسے اثرات کا خاتمہ کیا جاتا ہے اور اسی طرح سے درجہ چہارم جو کہ لاہوتی کہلاتا ہے اس کے ذریعے سے مریضوں کا دور دراز سے علاج کیا جاتا ہے خواہ مریض دنیا کے کسی بھی حصے میں ہی کیوں نہ ہو بذریعہ فون رابطے کے ذریعے سے مریض کاعلاج کیا جاتا ہے اس علم کو ہر کوئی با آسانی سیکھ سکتا ہے جو خدا کی ذات پرایمان رکھتا ہو بس خلوص نیت خدمت خلق اور انسانی ہمدردی کا جذبہ صادق ہونا شرط ہے۔

بشکریہ ماہنامہ نفاذ اردو نومبر  ۲۰۱۳ ء
_______________________________________________________

What do you know about it, as mention below?
For that please click here on these images _______________________________________________________





What is Pendulum?




What is Hypnosis?





What is Telepathy?





What is Neuro Linguistic Programming (NLP)?





What is Silva Method?






What is Yoga?
Thank you for visiting my Najmi Healing website. You are visiting this website means you are interested in learning Najmi Healing Energy System for make the rest of your life for the best of life.